271

حافظ عمار یاسر کو ایم پی اے منتخب کرنے پہ مبارک باد پیش کر تے ہیں.مشتاق حسین میروی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)معروف کاروبا ری و سما جی شخصیت مشتاق حسین میروی نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ چوہدری پریز الہی اور

حافظ عمار یاسر کی کا میا بی پرہم اپنے دوست احباب و برادری کی طر ف سے ان احباب کومبارکباد پیش کرتے ہیں۔ مز ید ان کا کہنا تھا عوام کی امنگوں کے مطا بق حافظ عمار یاسر کو بھاری مینڈیٹ ملا ہے اور عوام نے اس سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ حافظ عمار یاسر سے محبت کر تے ہیں، مزید کہنا تھا کہ حافظ عمار یاسرعوام کا درد رکھنے والا عوامی لیڈر ہے اور ہم امید کر تے ہیں کہ علاقے کی ترقی و بہتری کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کر یں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں