60

حلقہ بھر کی عوام کا اور اپنے تمام اتحادیوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس قدر محبت سے نوازا اور مجھ پر اعتماد کیا۔نو منتخب ایم پی اے حافظ عماریاسر

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب )میں حلقہ بھر کی عوام کا اور اپنے تمام اتحادیوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس قدر محبت سے نوازا اور

مجھ پر اعتماد کیا۔یہ سیٹ جب نہیں تھی تب بھی ہم نے اپنے علا قے کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کیا اور اب مزید احسن انداز سے علاقے کی محرومیوں کو ختم کر نے کیلئے دن رات ایک کر یں گے‘نو منتخب ایم پی اے حافظ عماریاسرتفصیلات کے مطا بق گذشتہ روز پی پی 24 سے نو منتخب ایم پی اے حافظ عمار یاسرنے میڈیاسے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ میں حلقہ بھر کی عوام کا اور اپنے تمام اتحادیوں کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس قدر محبت سے نوازا اور مجھ پر اعتماد کیا۔ مجھے اپنے علاقے کی محرومیوں کا احساس ہے میں سیٹ جب نہیں تھی تب بھی ہم نے اپنے علا قے کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کر تا رہا چوہدری پرویز الہی کے خصوصی تعاون سے علا قہ بھر میں پہلے بھی میگا پرجیکٹ لا ئے اور ان کو مکمل کیا اب ترقی کی راہیں مزید کھلیں گی اور میں اپنی تمام تر توانا ئیاں برؤئے کار لا تے ہو ئے اپنے علا قے کی محرومیوں کا خاتمہ کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں