82

انصاری متحدہ موومنٹ کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،کامران الٰہی انصاری

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)انصاری متحدہ موومنٹ کے حمایت یافتہ امیدواروں کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں،کامران الٰہی انصاری.

تفصیلات کے مطابق انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کے نائب صدرکامران الٰہی انصاری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم انصاری متحدہ موومنٹ کے حمایت یافتہ امیدواروں، پاکستان مسلم لیگ (ق)کے نامزد امیدوارچوہدری پرویز الٰہی،پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوارسردار آفتاب اکبر خان اور حافظ عمار یاسرکی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اورچوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے انصاری متحدہ موومنٹ کاشکریہ ادا کرنے پر خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی جانب سے دی جانے والے ملاقات کی دعوت قبول کرتے ہیں،جلد انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کا مرکزی وفد ان سے ملاقات کرے گا اورہمارے قائدیں چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے اس عزت افزائی پر ان کے شکر گزار ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں