96

مقامی صحافی محمد وحید کے والد اور تلہ گنگ کے معروف کاروباری شخصیت محمد رفیق انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کر دی گئی،

تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی) تلہ گنگ کے مقامی صحافی محمد وحید کے والد اور تلہ گنگ کے معروف کاروباری شخصیت محمد رفیق انتقال کر گئے ان کا نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کیا گئی،

نماز جنازہ میں قاضی عبدالقادر ، چوہدری غلام ربانی ، عامر نواز اعوان ، نور محمد چکڑالوی ،ڈاکٹر محبوب حسین جراح ، ملک گوہر اعوان ، لیاقت اعوان ، چوہدری نذر حسین ، غلام حبیب چکڑالوی ، شاہ نواز جھابری ، اشفاق احمد بلال آباد ، محمد باسط اعوان ، مولوی محمداکرام ، ملک عمیر حبیب ، ظفر اعوان ، اشفاق حسین ٹہی، ملک محمد حسین ایڈووکیٹ اور بلال خان سمیت سیاسی و سماجی کاروباری اور صحافتی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لیے دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں