42

تمام دوستوں ،عزیز اقارب اور خاص کر صحافی برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ،چئیرمین تلہ گنگ پریس کلب سید ارشاد حسین شاہ کاظمی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) چئیرمین تلہ گنگ پریس کلب ( الیکٹرانک میڈیا) سید ارشاد حسین شاہ کاظمی نے تمام دوستوں ،عزیز اقارب اور خاص کر صحافی برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے

جنہوں نے حادثہ کے بعد اپنی محبتوں سے حوصلہ دیا – ان تمام دوستوں کا ارشاد کاظمی کی جانب سے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا گیا ہے -ارشاد کاظمی کا آٹھ جولائی کو تلہ گنگ آتے ہوئے پریس کلب کے قریب حادثہ ہو گیا جس کی وجہ سے ان کی دائیں ٹانگ میں فریکچر آ گیا آپریشن کے بعد اب ان کی حالت ٹھیک ہے لیکن چلنے میں کچھ وقت لگے گا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں