80

حلقہ این اے65میں سردار ممتاز ٹمن گروپ مکمل طور پرمتحد ہے اور سردار ممتاز ٹمن کے ایک اشارے پر وہ جدھر حکم دیں گے۔ملک یارن خان

چکوال(نمائندہ بے نقاب)چیئرمین ملک یارن خان نے منگل کے روز بتایا کہ حلقہ این اے65میں سردار ممتاز ٹمن گروپ مکمل طور پرمتحد ہے اور سردار ممتاز ٹمن کے

ایک اشارے پر وہ جدھر حکم دیں گے،ضمنی الیکشن میں اپنے ووٹ کا استعمال کرے گا۔ اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملک یارن خان نے کہا کہ یہ صرف پراپیگینڈا ہے کہ سردار ممتاز ٹمن گروپ میں بغاوت ہوگئی ہے اور آنے والے ضمنی الیکشن میں چوہدری شجاعت حسین کو ووٹ نہیں دیں گے۔ ملک یارن خان نے کہا کہ سردار ممتاز ٹمن جو بھی فیصلہ کریں گے پورا گروپ ان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں