211

مقامی صحافی ساجد اعوان کا دس سالہ صاحبزادہ وقار الحسن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیا، آبائی قبرستان لاوہ میں سپردخاک

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) مقامی صحافی ساجد اعوان کا دس سالہ صاحبزادہوقار الحسن مختصر علالت کے بعد انتقال کر گیا ۔جس کو اُس کے آبائی قبرستان لاوہ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

میاں محمد ملک ،چودھری غلام ربانی ،نذر حسین چودھری ،ایم افضل اعوان ،محبوب حسین جراح ،اشفاق بڈھیال ،چودھری عبدالجبار،سید ارشاد کا ظمی ، محمد عمران لیاقت اعوان ،عامر نواز،اشفاق حسین ،عرفان رفیق سمیت علاقہ بھر کے صحافیوں ،سیاسی و سماجی شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں