207

میں ٹیکس دہندہ ہوں اور تمام ریکارڈ ایف بی آر کے پاس موجود ہے، میرا موقف لئے بغیر میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا،سیکرٹری اظہرحسین

تلہ گنگ (بے نقاب) سیکرٹری اظہرحسین نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے بتایا کہ

میرا موقف لئے بغیر میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ۔میں ٹیکس دہندہ ہوں اور تمام ریکارڈ ایف بی آر کے پاس موجود ہے ۔ ۔میری اہلیہ کو بیس سال قبل والدین کی جانب سے جائیداد کے عوض ڈیڑھ کروڑ روپے دیئے گئے تھے ۔اور اب بھی تلہ گنگ میں موجود تمام جائیداد میری اہلیہ کے نام ہے ۔مذکورہ اڑھیتوں کو تھڑے کا کرایہ جمع کرانے کے نوٹس پر میرے خلاف محاز کھول دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں