249

پٹرولنگ پوسٹ ڈھوک پٹھان پر والی بال اور بیڈمنٹن کا میچ کا انعقاد، کھیلوں کے انعقاد کا مقصدملازمیں ن کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے ۔ ڈی ایس پی اقبال کاظمی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) پٹرولنگ پوسٹ ڈھوک پٹھان پر والی بال اور بیڈمنٹن کا میچ کا انعقاد ،تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ ڈھوک پٹھان پر ایس پی پٹرولنگ جمیل حسن حیدر اور ڈی ایس پی پٹرولنگ اقبال کاظمی کی ہدایت پر php اٹک اورphpچکوال کی ٹیموں کے درمیان والی بال اور بیڈمنٹن کا

میچ کا انعقاد کیا گیا یہ میچ زیر نگرانی انچارج پوسٹ قاسم علی si اور ایڈمن افیسر محبوب خان ASI کھیلا گیا.دونوں ٹیموں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا.میچ کے مہمان خصوصی جناب DSPاقبال کاظمی تھے.جنہوں نے آخر میں اچھاکھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزاہی کرتے ہوئے انعامات سے نوازا.اس موقع پر ڈی ایس پی اقبال کاظمی کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے انعقاد کا مقصدملازمیں ن کو تفریح مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا ہے ،اور یسی سرگرمیاں روزانہ کی بنیاد پر ہونی چاہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں