287

چنگا کا رہائشی نوجوان جہانگیرنالہ گھمبیر میں گرکر جاں بحق،علاقہ کی فضا سوگوار

لاوہ(نمائندہ بے نقاب) چنگا کا رہائشی نوجوان جہانگیرنالہ گھمبیر میں گرکر جاں بحق،علاقہ کی فضا سوگوار۔تفصیلات کے مطابق لاوہ کے نواحی گاؤں چنگا کارہائشی محمد جہانگیر گزشتہ روز

نالہ گھمبیر میں گر کر جان کی بازی ہارگیا۔جہانگیر کی موت کی خبر سنتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا۔مرحوم جہانگیر کی عمر تقریباً 18 سال تھی مرحوم انتہائی شریف اور خاموش مزاج شخصیت کا مالک تھا۔جہانگیر کو آبائی گاؤں چنگا میں سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرک خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں