361

الیکشن 2018 ایمپلائز یونین ADC زرعی انجیئرنگ تلہ گنگ کا انعقاد۔متعدد شخصیات کی طرف سے مبارک

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)الیکشن 2018 ایمپلائز یونین ADC زرعی انجیئرنگ تلہ گنگ کا انعقاد۔متعدد شخصیات کی طرف سے مبارک باد،تفصیلات کے مطابق الیکشن 2018 ایمپلائز یونین ADC زرعی انجیئرنگ تلہ گنگ کا انعقاد۔متعدد شخصیات کی طرف سے مبارک باد دی،ایمپلائز یونین ورکرز اتحاد گروپ کا بلامقابلہ منتخب ہونے پر برگیڈیئر امجد علی ملک،سابق صدر ملک محمداقبال ڈھوک بازا،ملک اصغر ڈھوک پھولاڑی،ملک باسط سلیم وادری،ملک نوید احمد،ملک عاطف رحمان وادری۔چوہدری ناصر عباس کی طرف سے
چئرمین،ملک شاھد حسین
صدر، ملک جمیل اختر

جنرل سیکرٹری،شیر زمان ٹہی
سینئر نائب صدر،عبدالرحمن(مانی)و نہار
نائب صدر،طاہر اقبال طاہری(پنڈی گھیب)
جائنٹ سیکرٹری،خان محمد(منگیال)
فنانس سیکرٹری،اسامہ افتخار
سیکرٹری نشرواشاعت،چوھدری قیصر عباس
سپورٹس سیکرٹری،طارق مسعود
ممبران مجلس عاملہ۔ملک محمد اکرم الیکٹریش۔ساجد حسین۔محمد اشرف ٹہی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں