352

صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کا تلہ گنگ آمد پر شاندار استقبال،پھول نچھاور

تلہ گنگ ( نمائندہ بے نقاب) صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر کا تلہ گنگ آمد پر شاندار استقبال-نکہ کہوٹ آمد پر چئیرمین یونین کونسل نکہ کہوٹ عبدالمنان نے اہلیان نکہ کہوٹ کے

ہمراہ حافظ عمار یاسر کو خوب صورت بگھی پر بٹھایااور اہلیان نکہ کہوٹ نے پھول نچھاور کرکے شاندار استقبال کیا-تلہ گنگ رہائش پر حافظ عمار یاسرکو بگھی پر لا یا گیا -حافظ عمار یاسر نے اس موقع پر اہلیان نکہ کہوٹ کی جانب سے دی گئی محبت پرنکہ کہوٹ کی عوام اور ملک عبدالمنان کاشکریہ ادا کیا-سابق ضلع ناظم سردار غلام عباس کو نکہ کہوٹ اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب میں بھی عبدالمنان ملک بگھی میں سوار کرکے اسٹیڈیم لائے جہاں پر انہوں نے سردار خضر حیات کرکٹ اسٹیڈیم کا فتتاح کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں