322

ہم غم کی اس گھڑی میں شریف خاندان کے ساتھ ہیں،ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)ہم غم کی اس گھڑی میں شریف خاندان کے ساتھ ہیں،ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ

تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ کے معروف قانون دان ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ہم غم کی اس گھڑی میں شریف خاندان کے ساتھ ہیں۔مزید ان کا کہنا تھا کہ کلثوم نواز کو اللہ کریم جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں