321

پنجاب کالج تلہ گنگ نے اعزاز برقرار رکھا، راولپنڈی بورڈ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن لے اُڑے

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)پنجاب کالج تلہ گنگ نے اعزاز برقرار رکھا، راولپنڈی بورڈ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن لے اُڑے،تفصیلات کے مطابق

پنجاب کالج تلہ گنگ نے اپنا اعزاز برقرار رکھتے ہوئے، راولپنڈی بورڈ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ۔ پنجاب کالج تلہ گنگ کے ہو نہار طالبعلم ارسلان احمد نے 1038 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر لی جس پر والدین اور اہلیان علاقہ نے کالج انتظامیہ کو اعزاز برقرار رکھنے پر مبارکباد پیش کی اور تمام۔طلبا ء و طالبات کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں