283

تلہ گنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے پبلک سیکرٹیریٹ کا قیام ،PTIکے پبلک سیکرٹیریٹ کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)حلقہ NA 65تلہ گنگ میں پاکستان تحریک انصاف کے پبلک سیکرٹیریٹ کا قیام پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز ووٹرز اور سپورٹران کا راہنما پاکستان تحریک انصاف ملک یاسراعوان آف دندہ شاہ بلاول کو تلہ گنگ میں پبلک سیکرٹیریٹ

قائم کرنے پر خراج تحسین – PTIورکرز کا کہنا ہے کے تلہ گنگ میں PTIکے پبلک سیکرٹیریٹ کا قیام وقت کی اہم ضرورت تھی اس سے PTIکے حلقہ کے ورکرز کا باہمی رابطہ بہتر ہو سکے گا اور ورکرز اور حلقہ کے عوام کے مساہل ہل کرنے میں مدد ملے گی PTIورکرز کا مزید کہنا تھا کہ ملک یاسر اعوان آف دندہ شاہ بلاول نےتلہ گنگ میں پبلک سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں لا کر وزیراعظم عمران کا دیرینا کا بہترین ثبوت دیا ہے بلکہ حلقہ NA 65میں اقتدار کی لالچ کے بغیر ایک بہترین سیاسی و سماجی راہنما کے طور پر ابھر کر سامنے آہیں گے جس پر حلقہPTI NA65کے سپورٹران میں نیا جوش و جزبہ پیدا ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں