388

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عادل میمن کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا کم عمر موٹرسائیکل ڈرائیورز کے خلاف آپریشن شروع

چکوال(نمائندہ بے نقاب)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عادل میمن کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا کم عمر موٹرسائیکل ڈرائیورز کے خلاف آپریشن شروع کردیاگیا۔

کم عمر اور بغیر لائسنس کے ڈرائیورز پہ در پہ موٹر سائیکل حادثات اور اموات کا سبب بن رہے تھے۔ ڈی پی او نے ٹریفک پویس کو مزید ہدایت کی ہے کہ کم عمر رکشہ ڈرائیوروں کیخلاف بھی بلاتفریق کارروائی کی جائے اور جن کم عمرڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں ان کے رکشے اورڈرائیور تھانوں میں بند کیے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں