212

کامران ملک جی ایم خبریں تعینات،دوست احباب کی مبارکباد


لاوہ(تحصیل رپورٹر) کامران ملک جی ایم خبریں تعینات۔پریس کلب لاوہ اور تحصیل تلہ گنگ و لاوہ سے خبریں نمائندگان کی مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق ممدوٹ (تلہ گنگ)سے تعلق رکھنے والے نوجوان کامران ملک کو ادارہ خبریں نے جنرل منیجر تعینات کردیا ہے جس پر امیر عبداﷲ ملک تحصیل رپورٹر روزنامہ خبریں تحصیل لاوہ، ملک اشفاق حسین ٹہی نمائندہ روزنامہ خبریں تلہ گنگ،اراکین پریس کلب لاوہ نے کامران ملک کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہا رکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں