320

مقامی صحافی محمود علی شاکر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں، آبائی قبرستان ٹمن میں سپردخاک

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) مقامی صحافی محمود علی شاکر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں ۔جنہیں اُن کے آبائی قبرستان ٹمن میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی

میں سپردخاک کر دیا گیا ۔میاں محمد ملک ،چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر،ملک محمد اشرف اقبال ،چودھری نذر حسین ، اشفاق حسین ،ڈاکٹر سفیرالدین ،ایڈوکیٹ محمدف حسین،محبوب حسین جراح ،چودھری عبدالجبار،سید ارشاد کا ظمی سمیت علاقہ بھر کے صحافیوں نے محمود علی شاکر و دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں