343

چوہدری سالک کی ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ کے چیمبر میں آمد،الیکشن مہم میں کوششوں کو سراہا

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)گذشتہ روزچوہدری سالک حسین امیدواربرائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 65 نے ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ کے چیمبر

تلہ گنگ کچہری تشریف لائے۔اس دوران تلہ گنگ بار کے دیگر وکلاء اور صحافی بھی ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ کے چیمبر میں موجود تھے۔اس موقع پر چوہدری سالک حسین نے بات چیت کرتے ہو ئے ملک محمد حسین اعوان ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم میں کوششوں کو سراہا اور الیکشن میں خصوصی کاوش پر شکریہ بھی ادا کیا۔اس موقع سنئیر صحافی قاضی عبدالقادر کی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں