344

پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اڑھائی کلو سے زائدچرس برآمد کرلی، ایس ایچ او چوآسیدن شاہ عبدالغفار بھٹی نے اے ایس آئی محمد آصف اور دیگر ٹیم کے ہمراہ چھاپہ

چکوال(نمائندہ بے نقاب) پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اڑھائی کلو سے زائدچرس برآمد کرلی۔ منشیات فروش ولی خان مصطفی آباد کچا

راستہ کٹاس پر بیٹھ پر چرس فروخت کر رہا تھا کہ ایس ایچ او چوآسیدن شاہ عبدالغفار بھٹی نے اے ایس آئی محمد آصف اور دیگر ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا ،ولی خان نے بھاگنے کی کوشش کی مگر پولیس نے اسے دبوچ لیا۔ملزم کے قبضہ سے اڑھائی کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں