295

میرا مقصد اپنے علاقہ کی عوام کی پسماندگی کوختم کرنا ہے اور عوام کی فلاح بہبود میری اولین ترجیح ہے۔رانا عظمت حیات

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب) چیئرمین یونین کونسل رانا عظمت حیات نے کہا ہے کہ میرا مقصد اپنے علاقہ کی عوام کی پسماندگی کوختم کرنا ہے اور

عوام کی فلاح بہبود میری اولین ترجیح ہے اسی مشن سے عمران خان کے قافلے میں شامل ہوا ہوں پی ٹی آئی ملکمیں حقیقی تبدیلی لے کر آئے گی وہ دلہہ ہوئس میں حاجی سردار ریاض دلہہ سے ملاقات کے بعد تلہ گنگ نامہ سے گفتگو کر رہے تھے اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل ملک الطاف اعوان بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں