243

ملک سلیم اقبال اعوا ن ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ کی پریکٹس کیلئے لائسنس جاری


لاوہ(تحصیل رپورٹر) کلری کے معروف قانون دان ملک سلیم اقبال اعوا ن ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ کی پریکٹس کیلئے لائسنس جاری،دوست احباب کی جانب سے مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق اعوان اینڈ اعوان لاء ایسوسی ایٹس کے اونر نامور قانون دان ملک سلیم اقبال اعوان ایڈوکیٹ کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا وکیل بننے پر ملک ہمایوں علوی ایڈوکیٹ، ملک شاہداقبال ایڈوکیٹ،ڈاکٹر عامر اعوان آئی سپیشلسٹ،ملک حفیظ اﷲ اعوان جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب لاوہ ، ملک اطہر یار اعوان ایڈوکیٹ ، ملک محمد بخش ایڈوکیٹ،ملک اشفاق علوی منیجر نیشنل بنک،ملک پرویز اقبال ایڈوکیٹ سمیت انہیں دوست احباب نے مبارکباد نے پیش کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں