214

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے محمدعارف خان کو تحصیل تلہ گنگ کا کوارڈنیٹر مقرر کر دیا ہے


لاوہ(تحصیل رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تحصیل تلہ گنگ کے لیے سنیئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر2تلہ گنگ محمدعارف خان کو تحصیل تلہ گنگ کا کوارڈنیٹر مقرر کر دیا ہے-علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طالب علم راہنمائی کے لیے 0543-412824پر رابطہ کر سکتے ہیں -علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروگرام کے داخلے فروری اور اگست میں ہوتے ہیں -پراسپکٹس ہائی سکول نمبر 2،ونہار ہائی سکول اور چینجی ہائیر سکینڈری سکول سے حاصل کیے جا سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں