192

سٹی ہسپتال اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ کو ڈبل سورس بجلی مہیا کیا اس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں.ملک کبیر اعوان

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)تلہ گنگ کی معروف سیاسی ،سماجی و کاروباری شخصیت اور ق لیگ کے مقامی رہنماء ملک کبیر اعوان چیف ایگزیکٹو

ملک برادرز اینڈ کمپنی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نےن ہوں کہ انہوں نے علاقہ کے مریضوں کا خیال رکھا اور یہ سہولت مہیا کہ مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق نے پہلے بھی اس حلقے میں کام کروائے ہیں اور انشاء اللہ فرزند تلہ گنگ حافظ عمار یاسر کی سرپرستی میں مزید ریکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں