179

اب وقت آ گیا ہے کہ تھانہ کلچر تبدیل کیا جائے، رشوت ستانی سے جان چھڑائی جائے،ملک یاسر اعوان دندہ

تلہ گنگ(ئمائندہ بے نقاب) اب وقت آ گیا ہے کہ تھانہ کلچر تبدیل کیا جائے، رشوت ستانی سے جان چھڑائی جائے،رہنماء پی ٹی آئی چکوال ملک یاسر اعوان دندہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تھانہ کلچر تبدیل کیا جائے،

رشوت ستانی سے جان چھڑائی جائے اور پولیس کے بےجامطالبات کا خاتمہ کیا جائے، ملک یاسر اعوان دندہ کا مزید کہنا تھا کہ اب عوام کی ہر جائز شکایت پاکستان سیٹیزن پورٹل ایپ کے ذریعے براہ راست وزیرِاعظم عمران خان تک پہنچے گی۔اور کسی بھی پریشانی کی صورت میں میرے آفس پی ٹی آئی پبلک سیکرٹریٹ بلمقابل سبزی منڈی چکوال روڈ تلہ گنگ یا میرے آفس نمبرز پر رابطہ کریں۔
0543-690274
0313-5642152

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں