155

مذہبی و سماجی شخصیت حافظ حاجی نصیر الدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے،نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ٹہی میں ادا کی جائےگی

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ٹہی تحصیل تلہ گنگ کی مشہور مذہبی و سماجی شخصیت حافظ حاجی نصیر الدین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

مرحوم کی عمر لگ بھگ سو سال تھی حافظ صاحب کو پیدل حج کرنے کی سعادت نصیب تھی۔مرحوم حاجی ابرار حسین کے سسر محترم تھے۔ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ٹہی میں ادا کی جائےگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں