144

تیسری سالانہ سیرت امام الانبیاءﷺ کانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری۔مولاناحبیب اللہ ڈیرہ اسماعیل خان والے خصوصی خطاب کریں گے

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)تیسری سالانہ سیرت امام الانبیاءﷺ کانفرنس کی تیاریاں زور شور سے جاری۔مولاناحبیب اللہ ڈیرہ اسماعیل خان والے خصوصی خطاب کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق تیسری سالانہ محفل سیرت امام الانبیاءﷺ ڈھرنال میں21 نومبر دن12بجے شان شوکت سے منعقد ہوگی،کانفرنس کے منتظم اعلیٰ مولانا حنیف صابر نے بتایا کہ اس کانفرنس میں مولانا قاضی شفیق الرحمن ،امیر جے یو آئی (ف)ضلع میانوالی مفتی امان اللہ،صوبائی وزیر حافظ رعماریاسر،ایم این اے چوہدری سالک حسین ،مولانا محمود الحسن نقشبندی،مولانا عبیدالرحمن انور ،مفتی شیرخان،مفتی آصف،سمیت دیگر مقامی علماء اکرام خطاب کریں گے ۔جبکہ نعتیہ کلام معصب عمیرفاروقی،اور حافظ شعیب کھچی پیش کریں گے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں