202

ریس کلب لاوہ کا اعزاز، لیگل ایڈوائز ملک حامد نواز نوشیری خیل ایڈوکیٹ تلہ گنگ بار کے جنرل سیکرٹری منتخب، ملک حسن احمد، امیر عبداﷲ ملک،حفیظ اﷲ ملک، ملک امتیاز احمد، ملک نواز، نثار احمد و دیگر کی جانب سے مبارکباد۔

لاوہ(تحصیل رپورٹر)پریس کلب لاوہ کا اعزاز، لیگل ایڈوائز ملک حامد نواز نوشیری خیل ایڈوکیٹ تلہ گنگ بار کے جنرل سیکرٹری منتخب، ملک حسن احمد، امیر عبداﷲ ملک،حفیظ اﷲ ملک، ملک امتیاز احمد، ملک نواز، نثار احمد و دیگر کی جانب سے مبارکباد

۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاوہ کے لیگل ایڈوائزر برائے 2018 ملک حامد نواز نوشیری خیل ایڈوکیٹ جوکہ تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری تھے گزشتہ روز الیکشن میں 67 ووٹ حاصل کرکے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔ملک حامد نواز کو کامیابی پر پریس کلب لاوہ کے تمام عہدیداران و ممبران پریس کلب لاوہ نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ پریس کلب لاوہ کے برائے 2018 ملک عادل خان ایڈوکیٹ اور ملک حامد ایڈوکیٹ لیگل ایڈوائزر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں