268

میرے لئیے اہلیان لاوہ اِسی طرح مقدم ہیں جِس طرح تحصیل تلہ گنگ کے عوام ہیں ،حافظ عمار یاسر

لاوہ (نمائندہ بے نقاب) میرے لئیے اہلیان لاوہ اِسی طرح مقدم ہیں جِس طرح تحصیل تلہ گنگ کے عوام ہیں موقع ملنے پر مسلم لیگ (ق) کے راہنماء چوہدری پرویزالہٰی کی وساطت سے لاوہ میں سوئی گیس کی فراہمی کو یقینی بناہیں گے اِن خیالات کا اظہارمسلم لیگ (ق) کے مرکزی راہنماء حافظ عمار یاسر نے کیا

اور اُنہوں نے مزید کہا کہ سوئی گیس کا مطالبہ اہلیان لاوہ کا درینہ مطالبہ ہے جو کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر کا بھی حق ہے تقریباََ چار سال قبل لاوہ کو تحصیل کا درجہ ملنے کے باوجود لاوہ کی ترقی کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھائے جا سکے انشاء اللہ موقع ملا تو لاوہ کے مسائل حل کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں