247

ڈہوک شاہ گل حسن تا گھمبیر ڈیم جانیوالا راستہ جوکہ مقامی زمینداروں کی زمینوں سے گزر رہا ہے کی ادائیگی تاحال نہ ہوسکی،کسان سراپا احتجاج

لاوہ(ملک امتیاز احمد)ڈہوک شاہ گل حسن تا گھمبیر ڈیم جانیوالا راستہ جوکہ مقامی زمینداروں کی زمینوں سے گزر رہا ہے کی ادائیگی تاحال نہ ہوسکی، اہلیان ڈہوک شاہ گل حسن کا جلد ادائیگی کا پرزور مطالبہ،

تفصیلات کے مطابق ڈہوک شاہ گل حسن کے کسانوں کی زمینوں سے راستہ گزار کر گھمبیرڈیم جارہا ہے سروے کے بعد کسانوں کو یقین دہانی کروائی گئی تھی کہ مذکورہ راستہ کی قیمت آپ کو ادا کی جائیگی جبکہ ایک سال سے بھی زائد عرصہ گزرنے کے باوجو تاحال غریب کسانوں کو متاثرہ زمینوں کی ادائیگی نہ ہو سکی جس پر کسانوں نے ایم اپی اے،ایم این اے اور وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف سے اپیل کی کہ ہمیں جلد ادائیگی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں