215

محکمہ لائیو سٹاک کے ریٹائرڈ ملک طارق نوشیری خیل کی اہلیہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

لاوہ(تحصیل رپورٹر)محکمہ لائیو سٹاک کے ریٹائرڈ ملک طارق نوشیری خیل کی اہلیہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں ،نما ز جنازہ میں علاقہ بھر کے سیاسی، سماجی،کاروباری اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی

۔تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیوسٹاک کے سابقہ ملازم ملک طارق نوشیری خیل کی اہلیہ محترمہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں جنہیں آبائی قبرستان لاوہ میں سپرد خاک کردیا گیا ہے،نماز جنازہ میں علاقہ بھر کے سیاسی ،سماجی ،کاروباری،مذہبی اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی اور ملک طارق سے تعزیت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں