247

مقامی صحافی و ایڈیٹر ہفت روزہ پرامن ملک عامر نواز اعوان نے ڈینٹل ہا ئی جینسٹ کا امتحان نمایا ں پوزیشن میں پاس کر لیا،دوستوں کی مبارک باد

تلہ گنگ ( نمائندہ بے نقاب)تلہ گنگ کے معروف صحافی و ایڈیٹر ہفت روزہ پرامن ملک عامر نواز اعوان نے ڈینٹل ہا ئی جینسٹ کا امتحان نمایا ں پوزیشن میں پاس کر لیا ان کی اس کامیابی پر

لیاقت اعوان،ملک ارشد کوٹگلہ،ملک شاہ نواز جھابری،محمد تابش اعوان، ملک عمر عدیل،راجہ محمد عدیل ،اکرم نور چکڑالوی،محمد وحید،قاضی عبدالقادر ،قاضی حذیفہ، اکرم نورچکڑالوی،محمد عمران،ملک احمد نواز جھابری،اشفاق ٹہی،ماسٹر اشفاق بڈھیال،ملک مشتاق اعوان ڈھرنال،صداقت اعوان،ملک اشفاق اتفاق پولٹری،راجہ محمد عدیل ،ملک محمد حسین ایڈوکیٹ،چوہدری غلام ربانی،چوہدری نذر،چوہدری نوید الحسن دروٹ،محمد شعیب،راجہ محمد وجیہ ا لحسن،راجہ محمد ثقلین جعفری ،ملک گوہر اعوان،سید ارشاد شاہ کاظمی،شیخ محسن قیوم،شیخ محمد فاروق،فاروق شاہ،عبدالرحمان شاد،ملک افسر جبی،نے مبارک باد پیش کی اور ان کے لئے مزید کامیابیوں کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں