209

اورینٹ گرلز کالج آف سائنس کامر س کالج کی پنجاب میں تیسری پوزیشن ،والدیں کی انتظامیہ کوخراج تحسین

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)اورینٹ گرلز کالج آف سائنس کامرس نے پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امتحانات برائے ایم ایس سی میتھ پارٹ 1میں

شاندارکارگردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے یونیوسٹی میں تیسری پوزیشن اوور راولپنڈی ڈویژن میں پہلی پوزیشن حاصل کے اپنے تعلیمی معیار کو ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے اس امتحان میں اورینٹ گرلز کالج کی 8طالبات نے شرکت کی اور6طالبات فر سٹ ڈویژن لے کرکامیاب ہوئیں حنا یونس نے500میں 455نمبرلے کر91%شانداراوسط کے ساتھ یونیورسٹی بھر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ رامین کوثر نے414،ناعمہ صدیق نے 350،شمیم اختر نے316،صدف یاسمین نے315،شازیہ نے308اور صدف حمید نے 266نمبرحاصل کیے یاد رہے اورینٹ گرلز کالج میں ایم ایس سی میتھ کا یہ پہلا Batchتھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں