454

تلہ گنگ احمد کمال نے ملک سلیمان مدھوال کے ڈیرے پر دوران ملاقات ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کیا ،ملک قاسم اعوان

تلہ گنگ (چیف ایڈیٹر سے )تلہ گنگ احمد کمال نے ملک سلیمان مدھوال کے ڈیرے پر دوران ملاقات ملک سلیم اقبال کی حمایت کا اعلان کیا،

تفصیلات کے مطابق مشیر وزیر اعلی ملک سلیم اقبال کے میڈیا ایڈوائزر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم ق کے کونسلر ملک احمد کمال نے آج دن 2 بجے ملک سلیمان مدھوال کے ڈیرے پر ملک سلیم اقبال سے ملاقات میں ق لیگ کو چھوڑ کر ملک سلیم اقبال کی حمایت اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ملاقات میں احمد کمال ملک خرم طارق ملک سلیمان مدھوال ظفر مندیال نثار احمد ملک بلال اور ملک قاسم اعوان بھی موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں