216

مسلم لیگ (ق) کے مقامی رہنماء ملک کبیر اعوان کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں، آبائی قبرستان میں سپردخاک

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)مسلم لیگ (ق) کے مقامی رہنماء ملک کبیر اعوان کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں ،جنہیں پیر کے روز ان کے آبائی قبرستان تلہ گنگ میں سپردخاک کردیا گیا ۔

ان کے نماز جنازہ میں شہر بھر سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔مسلم لیگ (ق) کے رہنماء حافظ عمار یاسر،حاجی طلحہ زبیر،حاجی عمرحبیب ،الحاج میاں عبدالقیوم،،ملک ارشد کوٹگلہ ،ملک عارف ادلکہ ڈاکٹر نثار ملک چودھری عبدالجبار ،محسن قیوم شیخ ،ڈاکٹر محبوب حسین جراح،سید ارشاد شاہ کاظمی ،قاضی عبدالقادر،وائس چئیرمین ملک زاہد اعوان،اشفاق حسین ،عامر ملک ،لیاقت اعوان،علامہ گل محمد سیالوی،امتیاز لاوہ،ملک محمد عمران،ملک ریاض اعوان،ملک خلاص خان،،اشفاق احمد،ملک مشتاق ،ملک رضوان گھاڑا،ملک شیرافضل باٹا،ملک فاروق اعوان،سمیت اہم سیاسی،اہم سماجی اور کاروباری شخصیات نے مسلم لیگ (ق) کے مقامی رہنماء ملک کبیر اعوان کی والدہ محترمہ کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔اور مرحومہ کے لئے دعا مغفرت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں