251

ایس ایچ او کی زیر نگرانی تجربہ کارٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔اے ایس پی اکرام اللہ

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب)ایس ایچ او کی زیر نگرانی تجربہ کار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔اے ایس پی اکرام اللہ۔

موضع دھرنال میں ہونے والی چوری کی وارداتوں کے خلاف میڈیا کو موقف دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او کی زیر نگرانی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور جلد چوری کی واردات میں ملوس افراد قانون کے کٹہرے میں ہوں گے مزید کہا کہ موقع سے حاصل ہونے والے ثبوتوں کی فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے جس کے بعد اٹک ۔چکوال ،میانوالی سمیت دیگر علاقوں میں تلاش شروع کر دی جائے گی۔ مزید کہا کہ تلہ گنگ کے داخلی اور خارجی راستوں پہ چیکنگ سخت کر دی گئی ہے۔عوام افواہوں پہ کان نہ دھریں اور پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں