220

معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر جاوید ملک کا تلہ گنگ بارایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)تلہ گنگ کی معروف سماجی شخصیت و آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر جاوید ملک کی جانب سے تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے نئے منتخب صدر ملک ریاض موگلہ ایڈوکیٹ اوران کی نئی کابینہ کے آعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں مشیر وزیراعلی پنجاب ملک سلیم اقبال ، ملک فلک شیر اعوان ، چوہدری غلام ربانی ،ملک مسعود منگیال، شیخ محسن قیوم، چوہدری نذر حسین، حزیفہ قاضی، ملک ساجد اعوان، ایم افضل اعوان، ڈاکٹر ارشد اعوان، ڈاکٹر ملک جاوید اعوان، ڈاکٹر دوست محمد،ڈاکٹر زاہد اعوان، الحاج محمد شبیر۔ اشیخ فاروق، سمیت وکلاء اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں