264

پریس کلب لاوہ کے سالانہ الیکشن 04 جنوری کو ہونگے، سال برائے 2018 نئی باڈی منتخب ہوگی

لاوہ(حفیظ اﷲ ملک) پریس کلب لاوہ کے سالانہ الیکشن 04 جنوری کو ہونگے، سال برائے 2018 نئی باڈی منتخب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاوہ کے سالانہ الیکشن مورخہ چار جنوری بروز جمعرات ہونگے جس میں 2018 کیلئے پریس کلب کی نئی باڈی تشکیل ہوگی۔قبل ازیں سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر شاہنواز اعوان، چیئرمین ملک حسن احمد،سینئر وائس چیئرمین امیر عبداﷲ ملک،وائس چیئرمین محمد فاروق عابد، صدرملک حفیظ اﷲ اعوان،سینئر نائب صدرمحمد ضیاء الدین قادری،نائب صدرملک امتیاز احمد،جنرل سیکرٹری منیر احمد،ایڈیشنل سیکرٹرنثار احمد،جوائنٹ سیکرٹری سجاد احمد،سیکرٹری فنانس حافظ قمر الزمان(نوائے وقت)،سیکرٹری انفارمیشن ملک امتیاز حسین ،رابطہ سیکرٹری محمد عزیر انور ،ممبر مجلس عاملہ ملک اختر احمد،ممبر مجلس عاملہ محمد نعمان،ممبر مجلس عاملہ محمد اسامہ ملک،ممبر مجلس عاملہ ملک آصف نواز،ممبر مجلس عاملہ محمد اشرف غزنی،ممبر مجلس عاملہ محمد ظہور،ممبر مجلس عاملہ ضیاء اﷲ ملک نمل،ممبر مجلس عاملہ،ملک زعیم عباس ،ممبر مجلس عاملہ،آصف نواز(اے این چکڑالہ)،ممبر مجلس عاملہ خالد حمزہ، جبکہ ممبران میں شیر احمد، سمیع اﷲ ،ناصر اقبال،طارق معاویہ،محمد الیاس،آصف محمود، محمد خان،عبید ملک، محمد شاہد، ملک محمد نواز ،عبدالرحمن فاروقی،محمد باقر شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں