372

اعوان محل روڈ تا لاوہ اڈہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوامی و سماجی حلقوں کا ایم این اے سردار ممتاز ٹمن اور ایم پی اے ملک شہریار اعوان سے روڈ کی مرمت کا پرزور مطالبہ

لاوہ(تحصیل رپورٹر) اعوان محل روڈ تا لاوہ اڈہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، عوامی و سماجی حلقوں کا ایم این اے سردار ممتاز ٹمن اور ایم پی اے ملک شہریار اعوان سے روڈ کی مرمت کا پرزور مطالبہ

۔تفصیلات کے مطابق اعوان محل ہوٹل تا لاوہ اڈہ تقریباً پانچ کلومیٹر روڈ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے جبکہ لاوہ تا دندہ شاہ بلاول روڈ بھی خستہ حالی کا شکار ہے جس پر عوامی و سماجی حلقوں نے ایم پی اے ملک شہریار اعوان اور ایم این اے سردار ممتاز ٹمن سے روڈ کی مرمت کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں