235

نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی کا تحصیل کمپلیکس لاوہ کا دورہ

لاوہ(نامہ نگار)نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنر یو ٹی کا تحصیل کمپلیکس لاوہ کا دورہ، بہتر تعمیرات پر اظہار اطمینان،

تفصیلات کے مطابق نعمان محمود اسسٹنٹ کمشنر یوٹی نے گزشتہ روز لاوہ میں زیر تعمیر تحصیل کمپلیکس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تمام تعمیرات اور مسجد کی تکمیل پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے مقامی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا علاوہ ازیں لاوہ واٹر سپلائی کے معاملہ پر بھی انہیں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں