502

ایس ایچ او تھانہ صدر کی مقامی صحافی کو دھمکیاں،صحافتی حلقے سراپا احتجاج

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب )ایس ایچ او تھانہ صدر کی مقامی صحافی کو دھمکیاں،صحافتی حلقے سراپا احتجاج،تفصیلات کے مطابق تھوہا محرم خان میں ہونے ولی چوری

کے حوالے سے مقامی صحافی کے سوال پر ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ کی سنگین دھمکیاں دے ڈالیں کہ اگرہونے والی چوری کو میڈیا پر نشر کیا تو ایف آئی آر میں بطور چور نامزد کر دوں گا۔صحافتی حلقوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے اپیل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں