281

تھانہ لاوہ میں درج302 کے مقدمہ نمبر103/13 کے ملزمان میں سے ایک بری جبکہ ایک کو عمر بھر قید سزا سنا دی گئی۔

لاوہ( پ ر) تھانہ لاوہ میں درج302 کے مقدمہ نمبر103/13 کے ملزمان میں سے ایک بری جبکہ ایک کو عمر بھر قید سزا سنا دی گئی۔ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی ملک عادل خان ایڈوکیٹ اور محمود اعظم بلوچ ایڈوکیٹ نے کی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ لاوہ میں درج 302 کے مقدمہ نمبر 103/13 کے دو ملزمان ملک حاکم خان اور اظہر اقبال تھے گزشتہ ہفتے کیس سماعت کے بعد ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظہیر احمد صاحب نے ملزم حاکم خان کو عدم ثبوت پر بری جبکہ اظہر اقبال کو پچیس سال قید کی سزا سنا دی۔ملزما ن کی جانب سے کیس کی پیروی معروف قانون دان ملک عادل خان ایڈوکیٹ آف لاوہ اور محمود اعظم بلوچ ایڈوکیٹ نے کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں