253

حافظ عمار یاسر کی خالہ اور عمر حبیب کی والدہ ماجدہ سینکٹروں سوگواروں کی موجودگی سپردخاک۔ چوہدری پرویز الہی کی جنازہ میں شرکت۔

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) رہنماء ق لیگ حافظ عمار یاسر کی خوشدامن و خالہ اور عمر حبیب کے والدہ محترمہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و سابق ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویز الہٰی،سابق وزیر قانون راجہ بشارت علی ،چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر ،سید ارشاد کا ظمی ،چودھری نذر حسین،محبوب جراح محسن قیوم شیخ،اکرم نور چکڑالوی،اشفاق حسین ٹہی،چودھری ریاض حسین ،قاضی حذیفہ، شیخ سعید، چئیرمین بلدیہ ملک رفیع اللہ دھولہ، سمیت دور دراز علاقوں سے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں