225

لاوہ دونوں پریس کلبوں کے درمیان اختلافات ختم،ایک ماہ کے لئے عبوری سیٹ اپ بنا دیا گیا

لاوہ (ملک محمد نواز)لاوہ پریس کلب لاوہ دونوں گروپ اتفاق رائے سے عبوری سیٹ اپ بنادیا اورتمام اختلاف ختم کرکے ایک پریس کلب بنانے پر اتفاق تفصیلات کے مطابق پریس کلب لاوہ کے

دونوں دھڑوں کی کی کمیٹیوں کا اجلاس ملک محمدنواز کے ڈیرہ پر ہو جس میں تمام اختلافات ختم کرکے نئی عبوری باڈی تشکیل دے دی گئی جس کے صدر امیر عبداللہ ملک،نائب صدر حافظ قمر اعوان ،جنرل سیکرٹری سراج الحق ،سیکرٹری اطلاعات ضیاءقادری، سیکرٹری فنانسملک محمد نواز منتخب یہ عبوری سیٹ اپ ایک ماہ کے اندر الیکشن کرواکر اختیارات نئی باڈی کو سوپ دے گا اب سابقہ دونوں گروپ کی باڈی ختم کر دی گئی تمام اختلافات بھلا کر نئے ازم سے علاقے کے مسائل اوجاکر کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں