252

ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ راجہ زوہیب کے رویے کےخلاف تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کا آج ہڑتال کا اعلان

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)ایس ایچ او تھانہ سٹی تلہ گنگ راجہ زوہیب کے رویہ کےخلاف تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن نے آج جمعرات کو عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او راجہ زوہیب نے ممبر بار ملک عمران مرتضی ایڈووکیٹ کے ساتھ غیر مناسب رویہ اپنانے اور بدتمیزی کرنے پر احتجاجی طور آج تلہ گنگ بار نے آج ہڑتال کر ے گی۔ تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک ریاض موگلہ نے کہا کہ یہ احتجاج ایس ایچ او کی معافی تک جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں