198

مسلم لیگ ن کے ووٹروں کو اپنے حقوق کا علم تک نہیں ،ماسوائے غلامی کی زنجریں پہننے کے علاوہ ۔ ملک ذیشان محسن

تلہ گنگ (نمائندہ بے نقاب) مسلم لیگ ن کے ووٹروں کو اپنے حقوق کا علم تک نہیں ،ماسوائے غلامی کی زنجریں پہننے کے علاوہ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف بڈھیال کے رہنما ملک

ذیشان محسن نے اپنے ایک بیان میں کیا ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا رونا رونے والی مسلم لیگی قیادت پہلے اپنی کارکردگی بتائے 30سالہ دواقتدار کے بعد ن لیگی قیادت عوام کو اسٹیبلشمنٹ کا رونا نہ سنائے ،بلکہ اپنی کارکردگی عوام سامنے رکھے ،عوام اب کرپٹ سیاست دانوں اور ملک دشمن کا راگ نہیں سنے گے،میڈیا کی فراغ وانی اور عمران کی شفاف اور وولہ انگیز قیادت عوام کے شعور کو بیدار کر دیا ہے، عوام اب جھوٹوں وعدوں پر یقین نہیں رکھتی ،مزید کہناتھا کہ ملک بھر میں مفت تعلیم اور ہسپتالوں میں مفت علاج معالجے کی سہولیات وقت کی اہم ضرورت ہیں ،مسلم لیگ ن کے ووٹروں کو آج تک اپنے حقوق کا کوئی علم نہیں ماسوائے غلامی کی زنجریں پہننے کے علاوہ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں