228

چینجی گاؤں جانے والی ہائی ایس وین میں گیس سلنڈر سے آگ بھڑک اُٹھی

تلہ گنگ (نامہ نگار)گاڑی مکمل طور پر تباہ ،سورایوں کو بحفاظت اُتار لیا گیا.

تفصیلات کے مطابق ہائی ایس وین نمبریLOD 8792تلہ گنگ سے چینجی سواریاں لیکر جا رہی تھی ۔جس کوچینجی مسجد رضوان کے قریب گیس سلنڈر لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی ۔ڈرائیور الفت حسین ساکن چینجی نے دیگر لوگوں کی مدد سے فوری طور پر سواریوں کو بحفاظت گاڑی سے اُتارا ۔تاہم آگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں