227

جنرل سیکرٹری تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن ملک حامد ونواز نوشیری خیل کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام

لاوہ(نمائندہ بے نقاب) جنرل سیکرٹری تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن ملک حامد ونواز نوشیری خیل کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی

ملک نثار احمد گٹال نے تلہ گنگ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک حامد نواز نوشیری خیل کے اعزاز میں پرتکلف عشایئے کا اہتمام کیا جس میں جوائنٹ سیکرٹری پریس کلب لاوہ ملک حفیظ اﷲ اعوان، سمیت دیگر احباب نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں