218

مدنی مرکزفیضان مدینہ تلہ گنگ میں دعوت اسلامی کے تحت4مئی 2018حج تربیتی اجتماع کا انعقاد

تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)دعوت اسلامی کے تحت حج تربیتی اجتماع4مئی 2018بروز جمعہ المبارک صبح 10بجے سے لے کر شام03بجے تک جاری رہے گا۔جس میں

عازمین کرام اور اسلامی بھائیوں کے لیے مناسک حج اور حرمین شریفین کی حاضری کے آداب سیکھلائے جائیں گے۔عازمین کرام اور اسلامی بھائیوں سے حج تربیتی اجتماع میں شرکت کی اپیل۔حج تربیتی اجتماع سرگودھا روڈمدنی مرکزفیضان مدینہ تلہ گنگ میں منعقد ہو گا۔خواہشمند حضرات مزید تفصیلات اور رابطے کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔0312-5926010,0315-0562875

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں