565

پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن کو ضلعی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ذرائع


تلہ گنگ(نمائندہ بے نقاب)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور مرکزی رہنما سردار منصور حیات ٹمن کو ضلعی صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ،باوثوق ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور ضلعی صدر سردار منصور حیات ٹمن کو اعلی قیادت نےناقص کارکردگی کی بنیاد ضلعی صدارت ہے ہٹا دیا ہے،باخبر ذرائع کے مطابق سردار منصور حیات ٹمن کے ضلعی صدارت سے فارغ ہوتے ہی ضلع بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت سے رابطہ میں موجود بعض خاص شخصیات کی پارٹی میں شمولیت کی آئندہ چند روز میں متوقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں